ابنا: آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے آل خلیفہ کی اس دھمکی کا جواب دیتے ہوئے کہا نماز جمعہ کے خطبوں میں کبھی لوگوں کو پر تشدد اقدامات کی دعوت نہیں دی گئی ہے۔ کیونکہ میرا مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا ہے میں اور ملت بحرین اپنے ملک سے محبت کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا حکومت سے سوال کرتا ہوں اگر آپ پر کوئی ظلم کرے تو آپ کیا کریں گے؟
.....
/169